-->
افغانستان: سال کی پہلے تین ماہ میں 500 عام شہری ہلاک

افغانستان: سال کی پہلے تین ماہ میں 500 عام شہری ہلاک

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ہلاک ہونے والے عام شہریوں میں 152 بچے جب کہ 60 خواتین بھی شامل تھیں۔ اس عرصے کے دوران 256 بچے اور 108 خواتین زخمی بھی ہوئیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Y7iqEM

Related Posts

0 Response to "افغانستان: سال کی پہلے تین ماہ میں 500 عام شہری ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3