-->
بھارت: تبلیغی جماعت کے ارکان 28 روز گزرنے کے باوجود قرنطینہ میں رہنے پر مجبور

بھارت: تبلیغی جماعت کے ارکان 28 روز گزرنے کے باوجود قرنطینہ میں رہنے پر مجبور

دہلی اقلیتی کمیشن کے مطابق تبلیغی جماعت کے اراکین کو 28 روز قرنطینہ میں رہنے کے بعد بھی جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ جس سے مسلم طبقے میں غلط پیغام جا رہا ہے۔ اگر انہیں جانے کی اجازت نہ دی گئی تو مقدمات بھی قائم ہو سکتے ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cPABD2

Related Posts

0 Response to "بھارت: تبلیغی جماعت کے ارکان 28 روز گزرنے کے باوجود قرنطینہ میں رہنے پر مجبور"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3