
چین کے بڑے شہروں میں تعلیمی ادارے کھل گئے، ووہان میں تمام مریضوں کی صحت یابی کا دعویٰ
شنگھائی میں ثانوی اور اعلیٰ ثانوی جماعتوں کے ان طلبہ کو کلاس میں جانے کی اجازت دی گئی ہے جو فائنل ایئر میں ہیں جب کہ بیجنگ میں صرف اعلیٰ ثانوی تعلیمی اداروں کے طلبہ کو کلاسز میں جانے کی اجازت ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aFD6pW
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aFD6pW
0 Response to "چین کے بڑے شہروں میں تعلیمی ادارے کھل گئے، ووہان میں تمام مریضوں کی صحت یابی کا دعویٰ"
Post a Comment