
کرونا وائرس: امریکہ میں ہلاکتیں 4000 سے زیادہ، نیویارک میں ریکارڈ کیسز
نیویارک میں یکم مارچ کو کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا۔ ایک ماہ کے دوران مصدقہ کیسز کی تعداد 76ہزار سے متجازو ہو گئی ہے۔ صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دو ہفتے پورے ملک کے لیے انتہائی تکلیف دہ ہو سکتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bGhr1N
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bGhr1N
0 Response to "کرونا وائرس: امریکہ میں ہلاکتیں 4000 سے زیادہ، نیویارک میں ریکارڈ کیسز"
Post a Comment