
کھانے کا ضیاع روکنے میں مدد دینے والی ایپ
دنیا بھر کے ریستورانوں میں روزانہ کافی کھانا بچ جاتا ہے جسے قابلِ استعمال ہونے کے باوجود پھینک دیا جاتا ہے۔ آج کے 'سمپلی امریکہ' میں فائزہ بخاری ایک ایسی اسمارٹ فون ایپ کے بارے میں بتا رہی ہیں جسے استعمال کر کے خوراک کے ضیاع کو روکا جا سکتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3BHEkPZ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3BHEkPZ
0 Response to "کھانے کا ضیاع روکنے میں مدد دینے والی ایپ"
Post a Comment