
شام کے بازار میں دھماکہ۔۔ کم از کم 40 افراد ہلاک
ویڈیو میں چاروں طرف دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے اور گاڑیوں اور دکانوں میں آگ لگی ہوئی ہے۔ فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوا کہ اس دھماکے کا کون ذمہ دار ہے۔ تاہم، ترکی وزارت دفاع نے شامی کرد 'وائی پی جی' ملیشیا پر الزام لگایا ہے کہ یہ اسی ملیشیا کی کارروائی ہو سکتی ہے
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3c08alC
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3c08alC
0 Response to "شام کے بازار میں دھماکہ۔۔ کم از کم 40 افراد ہلاک"
Post a Comment