-->
برطانیہ کے نرسنگ ہومز میں کرونا وائرس سے 4 ہزار اموات

برطانیہ کے نرسنگ ہومز میں کرونا وائرس سے 4 ہزار اموات

برطانیہ میں بدھ کو 4419 اموات کو کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد میں شامل کر لیا گیا۔ ان میں 3811 اموات وہ تھیں جو وبا کے آغاز سے اب تک نرسنگ ہوم میں ہوئیں۔ اس طرح برطانیہ میں اموات کی تعداد اسپین اور فرانس سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YkCraW

Related Posts

0 Response to "برطانیہ کے نرسنگ ہومز میں کرونا وائرس سے 4 ہزار اموات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3