
متنازع شہریت قانون: انسانی حقوق کونسل نے بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
انسانی حقوق کونسل نے متنازع شہریت قانون کے خلاف فریق بننے کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ بھارت نے اسے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے۔ شہریت قانون کے خلاف عدالت میں پہلے ہی 143 درخواستیں زیرِ سماعت ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TgiyPs
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TgiyPs
0 Response to "متنازع شہریت قانون: انسانی حقوق کونسل نے بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا"
Post a Comment