-->
امریکی صدر کا دورہ بھارت: 'مذہبی آزادی پر بھی بات ہو گی'

امریکی صدر کا دورہ بھارت: 'مذہبی آزادی پر بھی بات ہو گی'

وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر اہلکار نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ بھارت کی جمہوری اقدار اور روایات کا احترام کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر عوامی خطاب اور ذاتی گفتگو میں بھی مشترکہ جمہوری قدروں اور مذہبی آزادی کے معاملے پر گفتگو کریں گے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2HLEpYv

Related Posts

0 Response to "امریکی صدر کا دورہ بھارت: 'مذہبی آزادی پر بھی بات ہو گی'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3