
گزشتہ عشرے میں افغانستان میں ایک لاکھ شہری ہلاک و زخمی ہوئے: اقوام متحدہ
افغانستان کے لیے عالمی ادارے کے سربراہ کے نمائندہ خصوصی، تدامچی یاماموتو نے کہا ہے کہ ''افغانستان میں شاید کوئی ایک ایسا سویلین باقی نہیں بچا ہو گا جسے تشدد کی جاری کارروائیوں کے دوران ذاتی طور پر جانی نقصان نہ پہنچا ہو''۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32gzVT0
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32gzVT0
0 Response to "گزشتہ عشرے میں افغانستان میں ایک لاکھ شہری ہلاک و زخمی ہوئے: اقوام متحدہ"
Post a Comment