
عراق: فوجی بیس پر راکٹ حملوں میں دو امریکی اور ایک برطانوی اہلکار ہلاک
تاجی ایئربیس پر بدھ کو ہونے والا حملہ گزشتہ برس اکتوبر کے بعد سے عراق میں امریکی تنصیبات پر 22واں حملہ تھا۔ راکٹ حملے میں 12 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ICskoU
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ICskoU
0 Response to "عراق: فوجی بیس پر راکٹ حملوں میں دو امریکی اور ایک برطانوی اہلکار ہلاک"
Post a Comment