
صدر ٹرمپ کا یورپ سے امریکہ سفر پر پابندی کا اعلان
صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ یورپ سے امریکہ آنے پر 30 روز کے لیے پابندی ہو گی جس کا اطلاق جمعے کی شب سے ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ چونکہ یورپ کا حصہ نہیں رہا اس لیے اس پابندی کا اطلاق اس پر نہیں ہو گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38EsC9f
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38EsC9f
0 Response to "صدر ٹرمپ کا یورپ سے امریکہ سفر پر پابندی کا اعلان"
Post a Comment