-->
اسپیشل امیگرنٹ ویزا پر امریکہ آنے والی افغان آرکیٹیک

اسپیشل امیگرنٹ ویزا پر امریکہ آنے والی افغان آرکیٹیک

افغان آرکیٹیکٹ معصومہ 2017 میں اسپیشل امیگرنٹ ویزا کے ذریعے افغانستان سے امریکہ آئی تھیں اور اب وہ واشنگٹن میں ایک تعمیراتی کمپنی کے ساتھ کام کرتی ہیں۔ انہیں خدشہ ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد کابل میں ان کے والدین، بہن اور بھائی خطرے میں ہیں۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Xu6YF7

Related Posts

0 Response to "اسپیشل امیگرنٹ ویزا پر امریکہ آنے والی افغان آرکیٹیک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3