
کرونا پر قابو پانے سے زیادہ توجہ ویکسین اور ادویات کی تیاری پر ہے: وائٹ ہاؤس
اتوار کو امریکی نشریاتی ادارے 'سی این این' کو دیے گئے انٹرویو میں مارک میڈوز نے کہا کہ "جہاں ہم آج ہیں، ہم پہلے سے بہت بہتر ہیں اس پر صدر ٹرمپ نے بہت کام کیا ہے، اگر بائیڈن ہوتے تو وہ سب کچھ بند کر دیتے۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mmNXeF
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mmNXeF
0 Response to "کرونا پر قابو پانے سے زیادہ توجہ ویکسین اور ادویات کی تیاری پر ہے: وائٹ ہاؤس"
Post a Comment