-->
کرونا وائرس: برطانیہ اور آئرلینڈ سے امریکہ آنے پر پابندی

کرونا وائرس: برطانیہ اور آئرلینڈ سے امریکہ آنے پر پابندی

امریکہ نے کرونا وائرس کے پیشِ نظر برطانیہ اور آئرلینڈ سے امریکہ آنے والوں پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔ چند روز قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ سے امریکہ سفر پر 30 روز کے لیے پابندی عائد کی تھی۔ لیکن برطانیہ کو اس پابندی سے مبرا قرار دیا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33pPRmz

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس: برطانیہ اور آئرلینڈ سے امریکہ آنے پر پابندی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3