
میکسیکو: ڈرگ سمگلر کا بیٹا پکڑنے پر شہر میدان جنگ بن گیا، مجبوراً چھوڑنا پڑا
مسلح افراد کی فائرنگ سے ساڑھے سات لاکھ آبادی کے شہر کولیاکان میں اس قدر دہشت پھیلی کہ لوگ اپنی گاڑیاں سڑکوں پر چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے، جس سے شاہراہوں پر آمد و رفت معطل ہو گئی۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2P1qBhe
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2P1qBhe
0 Response to "میکسیکو: ڈرگ سمگلر کا بیٹا پکڑنے پر شہر میدان جنگ بن گیا، مجبوراً چھوڑنا پڑا"
Post a Comment