
وبائی امراض پر اتھارٹی سمجھے جانے والے ڈاکٹر انتھونی فاوچی کرونا پر کیا کہتے ہیں؟
امریکہ میں متعدی امراض پر سند سمجھے جانے والے، متعدد صدور کی انتظامیہ کو خدمات فراہم کرنے والے پورے ملک میں عارضی شٹ ڈاون کو بعید از امکان نہیں سمجھتے۔ ڈاکٹر فاوچی ایچ آئی وی ایڈز، ای بولا، ایس اے آر ایس، ایم ای آر ایس اور انتھریکس پر کام کر چکے ہیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aYFaKa
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aYFaKa
0 Response to "وبائی امراض پر اتھارٹی سمجھے جانے والے ڈاکٹر انتھونی فاوچی کرونا پر کیا کہتے ہیں؟"
Post a Comment