-->
افغان حکومت اور طالبان قیدیوں کے تبادلے پر متفق

افغان حکومت اور طالبان قیدیوں کے تبادلے پر متفق

فریقین کے مطابق قیدیوں کی رہائی کا عمل 31 مارچ سے شروع ہوگا۔ طالبان قیدیوں کی شناخت کے لیے وفد بگرام جیل جائے گا۔ افغان حکومت کے مطابق ابتدائی طور پر 100 قیدی رہا ہوں گے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vTsSnG

Related Posts

0 Response to "افغان حکومت اور طالبان قیدیوں کے تبادلے پر متفق"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3