
کرونا سے اٹلی میں مزید 683، اسپین میں 656 ہلاکتیں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ کیسز امریکہ میں سامنے آئے جن کی تعداد 10 ہزار تھی۔ اسپین میں ساڑھے سات ہزار، اٹلی میں 5200، جرمنی میں 4300، فرانس میں 2900 اور ایران میں 2200 سے کچھ زیادہ مریضوں کی تصدیق ہوئی۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wC6FuF
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wC6FuF
0 Response to "کرونا سے اٹلی میں مزید 683، اسپین میں 656 ہلاکتیں"
Post a Comment