-->
بھارت: گائے چوری کے شبہے میں ہجوم کے تشدد سے تین افراد ہلاک

بھارت: گائے چوری کے شبہے میں ہجوم کے تشدد سے تین افراد ہلاک

مقامی عینی شاہدوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں کو مویشی چور کہہ کر پکڑ لیا گیا۔ کسی نے کہا کہ انھوں نے پانی کی موٹر چرائی ہے اور پھر حجوم نے انہیں پیٹنا شروع کر دیا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xWhAwd

Related Posts

0 Response to "بھارت: گائے چوری کے شبہے میں ہجوم کے تشدد سے تین افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3