-->
امریکی فوج کے راز 'وکی لیکس' کو دینے والی چیلسی میننگ رہا

امریکی فوج کے راز 'وکی لیکس' کو دینے والی چیلسی میننگ رہا

چیلسی کو وکی لیکس کے لیے جاسوسی اور امریکی فوج کی اہم دستاویزات لیک کرنے کے الزامات کے تحت قصوروار ٹھہرایا گیا تھا۔ چیلسی پر یہ الزام تھا کہ اُنہوں نے 2010 میں افغان جنگ اور امریکہ فوج سے متعلق ہزاروں حساس دستاویزات اور پیغامات وکی لیکس کو فراہم کیے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39Puqh1

Related Posts

0 Response to "امریکی فوج کے راز 'وکی لیکس' کو دینے والی چیلسی میننگ رہا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3