
مجھ پر ایک اور فردِ جرم عائد کی جارہی ہے، ٹرمپ
نئے وفاقی الزامات 2024 کے صدارتی انتخابات میں امیدوار کی حیثیت سے ٹرمپ کی نامزدگی کے لیے ان کی قانونی مشکلات میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ اس سے پہلے ان پر نیویارک اورفلوریڈا میں ریاستی اور وفاقی سطح کے الزامات ہیں اور جارجیا میں الیکشن میں مداخلت کی ایک علیحدہ چھان بین نتائج کے قریب ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Jj15znk
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Jj15znk
0 Response to "مجھ پر ایک اور فردِ جرم عائد کی جارہی ہے، ٹرمپ"
Post a Comment