-->
انضباطی کارروائی کا سامنا کرنے والا امریکی فوجی شمالی کوریا کی قید میں کیسے پہنچا؟

انضباطی کارروائی کا سامنا کرنے والا امریکی فوجی شمالی کوریا کی قید میں کیسے پہنچا؟

امریکی فوجی کے شمالی کوریا میں داخل ہونے کا واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے، جب شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے بعد خطے میں شدید کشیدہ صورتحال ہے ۔ امریکہ کی ایٹمی آبدوز منگل کو چار دہائیوں میں پہلی مرتبہ جنوبی کوریا پہنچی ہے تاکہ شمالی کوریا کے جارحانہ عزائم کو روکا جا سکے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OuK3oQg

Related Posts

0 Response to "انضباطی کارروائی کا سامنا کرنے والا امریکی فوجی شمالی کوریا کی قید میں کیسے پہنچا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3