
طالبان پر امریکی حملے کے بعد زلمے خلیل زاد کی عبدالغنی برادر سے ملاقات
ملا عبدالغنی برادر سے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی بدھ کو ٹیلی فون پر تفصیلی بات چیت کی تھی۔ اس رابطے کے بعد زلمے خلیل زاد کی ملا غنی برادر سے ملاقات کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uT7XjZ
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uT7XjZ
0 Response to "طالبان پر امریکی حملے کے بعد زلمے خلیل زاد کی عبدالغنی برادر سے ملاقات"
Post a Comment