-->
یاسین ملک پر بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کے قتل کی فرد جرم عائد

یاسین ملک پر بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کے قتل کی فرد جرم عائد

بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے گرمائی صدر مقام سرینگر کے راول پورہ علاقے میں 25 جنوری 1990 کو کیے گیے اس حملے میں ایک اسکورڈن لیڈر سمیت بھارتی فضائیہ کے چار اہل کار ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38PEkOw

Related Posts

0 Response to "یاسین ملک پر بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کے قتل کی فرد جرم عائد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3