
بھارت: ووٹوں کی گنتی جاری، مودی حکومت کی واپسی کا قوی امکان
ابتدائی رجحانات کے مطابق حکمران این ڈی اے کو 545 رکنی لوک سبھا میں 332، کانگریس کی سربراہی میں قائم حزبِ اختلاف کے اتحاد 'یونائیٹڈ پروگریسو الائنس' (یو پی اے) کو 96 اور دیگر جماعتوں کو 114 نشستوں پر سبقت حاصل ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Qn1bti
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Qn1bti
0 Response to "بھارت: ووٹوں کی گنتی جاری، مودی حکومت کی واپسی کا قوی امکان"
Post a Comment