
چین امریکہ تجارتی تنازعہ، فائدہ پہنچنے والے ملکوں میں بھارت شامل: رپورٹ
اقوام متحدہ کی کانفرنس آن ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین سے برآمد ہونے والی وہ تمام اشیا جن پر امریکہ نے ٹیکس عائد کیا ہے، ان سے اب تیسری دنیا کے ممالک فائدہ اٹھائیں گے
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2YI0H3G
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2YI0H3G
0 Response to "چین امریکہ تجارتی تنازعہ، فائدہ پہنچنے والے ملکوں میں بھارت شامل: رپورٹ"
Post a Comment