
پی ایس ایل کے دوران تیکنیکی غلطیوں پر بحث جاری
مقامی ذرائع ابلاغ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ ایک تیکنیکی غلطی تھی۔ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ اسٹمپ کیم کی بجائے تھرڈ امپائرز نے دوسرے کیمرے کے ذریعے فوٹیج دیکھ کر فیصلہ کیا جو درست تھا۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TwhpTY
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TwhpTY
0 Response to "پی ایس ایل کے دوران تیکنیکی غلطیوں پر بحث جاری"
Post a Comment