دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں سیریز کا یہ تیسرا ون ڈے ہے۔ دونوں ٹیمیں پہلے اور دوسرے ون ڈے میں ایک دوسرے کو پانچ ،پانچ وکٹوں سے ہرا چکی ہیں۔ یوں آج کا میچ برتری حاصل کرنے کے لحاظ سے اہم ہے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2TdUydp
0 Response to "تیسرا ون ڈے، پاکستان 317 رنز بنا کر آؤٹ"
Post a Comment