-->
سعودی عرب: شاہی خاندان کے دو سینئر ارکان زیرِ حراست

سعودی عرب: شاہی خاندان کے دو سینئر ارکان زیرِ حراست

حراست میں لیے گئے افراد میں بادشاہ کے بھائی احمد بن عبدالعزیز اور بھتیجے محمد بن نائف شامل ہیں۔ ان شاہی اراکین کو جمعے کی صبح اُن کے گھروں سے حراست میں لیا گیا۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wAnLc4

Related Posts

0 Response to "سعودی عرب: شاہی خاندان کے دو سینئر ارکان زیرِ حراست"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3