-->
نیویارک میں مسلمانوں کی تدفین مسئلہ بن گئی

نیویارک میں مسلمانوں کی تدفین مسئلہ بن گئی

فیونرل ہوم کے ڈائریکٹر امتیاز احمد نے بتایا کہ کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی میت کو اسپتال سے پلاسٹک بیگ میں پیک کرکے دیا جاتا ہے۔ ایک میت کو سنھبالنے کے لئے چار سے چھ افراد کی مدد درکار ہوتی ہے۔ جو لوگ برسوں سے یہ کام کررہے ہیں، وہ کرونا وائرس کا نام سن کر بہانہ بناکر چلے جاتے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WMpMwH

Related Posts

0 Response to "نیویارک میں مسلمانوں کی تدفین مسئلہ بن گئی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3