
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کو نسل کشی قرار دینے کا مطالبہ
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کی لہر کے آغاز کو تین سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس دوران لاکھوں روہنگیا پناہ کی تلاش میں بنگلہ دیش اور دیگر ایشائی ملکوں کی طرف گئے۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کا مطالبہ ہے کہ امریکہ روہنگیا پر ہونے والے ظلم و ستم کو نسل کشی قرار دے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34TBzNZ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34TBzNZ
0 Response to "روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کو نسل کشی قرار دینے کا مطالبہ"
Post a Comment