-->
امریکہ میں کرونا وائرس کی شکار پہلی خاتون ہلاک

امریکہ میں کرونا وائرس کی شکار پہلی خاتون ہلاک

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں کرونا وائرس کی پہلی ہلاکت ہوئی ہے۔ بریفنگ کے دوران، انھوں نے بتایا کہ انتقال کرنے والی خاتون کی عمر 50 برس تھی، جو کچھ دنوں سے تشویش ناک حالت میں تھیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Tv6bOg

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں کرونا وائرس کی شکار پہلی خاتون ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3