-->
کیا سابق صدر ٹرمپ کا سینیٹ میں مواخذہ ہو سکے گا؟

کیا سابق صدر ٹرمپ کا سینیٹ میں مواخذہ ہو سکے گا؟

امریکی سینیٹ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی منگل کو شروع ہوگی۔ سابق صدر پر الزام ہے کہ انہوں نے عوام کو بغاوت پر اکسایا جس کے باعث کانگریس کی عمارت پر حملہ ہوا۔ یہ تاریخی مقدمہ شروع ہونے سے پہلے ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز اپنی اپنی حکمتِ عملی پر کام کر رہے ہیں۔ وہ کیا ہے؟ جانیے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YZJ69S

Related Posts

0 Response to "کیا سابق صدر ٹرمپ کا سینیٹ میں مواخذہ ہو سکے گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3