-->
شام میں جنگ سے پناہ گزینوں کے درجنوں طبی مراکز بند ہو گئے

شام میں جنگ سے پناہ گزینوں کے درجنوں طبی مراکز بند ہو گئے

جنگ کی وجہ سے تقریباً دس لاکھ شہریوں نے انتہائی پریشان کن حالات میں ترکی کے ساتھ سرحد کے قریب پناہ لے رکھی ہے جہاں گنجائش سے زیادہ لوگ موجود ہیں اور انہیں طبی دیکھ بھال کی سہولتیں حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2I9rBv3

Related Posts

0 Response to "شام میں جنگ سے پناہ گزینوں کے درجنوں طبی مراکز بند ہو گئے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3