
چین نے تین امریکی صحافیوں کو ملک سے بے دخل کر دیا
بیجنگ نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے وہ صحافی جو نیویارک ٹائمز، وال اسٹریٹ جنرل اور واشنگٹن پوسٹ سے وابستہ ہیں، ان کے چین میں قیام کی میعاد رواں برس ختم ہو رہی ہے اس لیے اُنہیں بھی چین میں مزید کام کی اجازت نہیں ہو گی۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TZLoUH
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TZLoUH
0 Response to "چین نے تین امریکی صحافیوں کو ملک سے بے دخل کر دیا"
Post a Comment