
روس میں آئینی ترمیم، پوٹن مزید 2 بار صدر بن سکیں گے
67 سالہ پوٹن 2000 سے اقتدار میں ہیں اور ان کی چھ سالہ صدارت کی یہ چوتھی مدت ہے۔ اس دوران وہ چار سالہ مدت کے لیے وزیراعظم بھی بنے تھے۔ اگر وہ مزید دو بار صدر منتخب ہوئے تو ان کے اقتدار کی مدت 32 سال ہوجائے گی جو اسٹالن کے دور سے بھی زیادہ عرصہ ہوگا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aIIUiP
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aIIUiP
0 Response to "روس میں آئینی ترمیم، پوٹن مزید 2 بار صدر بن سکیں گے"
Post a Comment