-->
انڈونیشیا میں لیبر قانون کے خلاف پرتشدد مظاہرے، 200 طلبہ گرفتار

انڈونیشیا میں لیبر قانون کے خلاف پرتشدد مظاہرے، 200 طلبہ گرفتار

مظاہرین کا مؤقف ہے کہ نیا لیبر قانون مزدوروں کے حقوق سلب کرنے کے مترادف ہے اور یہ ماحولیات کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔ پولیس نے صدارتی محل کی جانب بڑھنے والے مظاہرین پر شیلنگ بھی کی ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dbaGqG

Related Posts

0 Response to "انڈونیشیا میں لیبر قانون کے خلاف پرتشدد مظاہرے، 200 طلبہ گرفتار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3