
کاراباخ تنازع: ترکی، آذربائیجان کا ساتھ کیوں دے رہا ہے؟
آرمینیا اور آذربائیجاں کے درمیان جاری لڑائی میں ترکی کھل کر آذربائیجان کا ساتھ دے رہا ہے۔ آرمینین حکومت نے یہ الزام بھی لگایا ہے کہ ترکی براہِ راست اس جنگ میں ملوث ہے۔ لیکن ترکی نے اس کی تردید کی ہے۔ ترکی کی آذربائیجان کے لیے حمایت کس نوعیت کی ہے اور اس کی کیا وجوہات ہیں، جانیے اس رپورٹ میں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36K2jkY
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36K2jkY
0 Response to "کاراباخ تنازع: ترکی، آذربائیجان کا ساتھ کیوں دے رہا ہے؟"
Post a Comment