
سری نگر: لاک ڈاؤن خلاف ورزی پر گرفتاریاں؛ کووڈ-19 مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
لداخ سمیت سابقہ ریاست میں کووڈ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 46 ہوگئی ہے، جبکہ اس وقت ساڑھے تین ہزار سے زائد افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے اور مزید چھ ہزار افراد ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں۔ ایک شخص پہلے ہی فوت ہو چکا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bCrRiP
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bCrRiP
0 Response to "سری نگر: لاک ڈاؤن خلاف ورزی پر گرفتاریاں؛ کووڈ-19 مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ"
Post a Comment