-->
افغان امن عمل: زلمے خلیل زاد کی بھارتی وزیر خارجہ سے رابطہ

افغان امن عمل: زلمے خلیل زاد کی بھارتی وزیر خارجہ سے رابطہ

امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت خلیل زاد نے کہا کہ بھارت کے وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو میں افغان حکومت اور طالبان کی طرف سے قیدیوں کے رہائی کے عمل کو تیز کرنے، تشدد میں کمی اور بین الافغان مذاکرات کے جلد شرو ع کیے جانے سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VE4iA1

Related Posts

0 Response to "افغان امن عمل: زلمے خلیل زاد کی بھارتی وزیر خارجہ سے رابطہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3