
سینیٹ: صدر ٹرمپ کا ایران کے خلاف کارروائی کا اختیار محدود کرنے کی قرارداد منظور
قرارداد کے حق میں 55 اور مخالفت میں 45 ووٹ پڑے۔ ری پبلکن جماعت کے آٹھ ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ ری پبلکن پارٹی کے سینیٹرز کا کہنا ہے کہ قرارداد کی منظوری سے غلط پیغام دیا گیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31Z0V9x
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31Z0V9x
0 Response to "سینیٹ: صدر ٹرمپ کا ایران کے خلاف کارروائی کا اختیار محدود کرنے کی قرارداد منظور"
Post a Comment