
ایودھیا میں مندر کی تعمیر، مودی نے ٹرسٹ کے قیام کا اعلان کر دیا
بھارت کی مرکزی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے اختتام کے فوری بعد وزیر اعظم نریندر مودی لوک سبھا پہنچے اور اس حوالے سے ایوان میں بیان دیا۔ ٹرسٹ کو شری رام جنم بھومی ترِتھ کیشترا کا نام دیا گیا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37Ycb8s
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37Ycb8s
0 Response to "ایودھیا میں مندر کی تعمیر، مودی نے ٹرسٹ کے قیام کا اعلان کر دیا"
Post a Comment