-->
کیا امریکہ میں حفاظتی طبی سامان کی قلت چین کو اسکی بھاری برآمد سے ہوئی؟

کیا امریکہ میں حفاظتی طبی سامان کی قلت چین کو اسکی بھاری برآمد سے ہوئی؟

فروری کے شروع میں امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا تھا کہ امریکہ نے عطیہ کردہ 17 ٹن طبی سامان چین روانہ کیا ہے۔ یہ وہی سامان ہے جس کی امریکی طبی عملے کو اس وقت شدید ضروت پڑی جب ملک میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونا شروع ہوا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Vm16tQ

Related Posts

0 Response to "کیا امریکہ میں حفاظتی طبی سامان کی قلت چین کو اسکی بھاری برآمد سے ہوئی؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3