-->
نائن الیون حملوں کو 22 برس مکمل، ایک ہزار ہلاک افراد کی شناخت ہونا باقی

نائن الیون حملوں کو 22 برس مکمل، ایک ہزار ہلاک افراد کی شناخت ہونا باقی

امریکہ میں 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کو 22 برس آج مکمل ہو گئے ہیں۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر، پینٹاگان سمیت تین مختلف مقامات پر کیے گئے ان حملوں میں لگ بھگ تین ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے البتہ ان ہلاک افراد میں ایک ہزار افراد ایسے ہیں جن کی شناخت آج تک نہیں ہو سکی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/S3X4b1a

Related Posts

0 Response to "نائن الیون حملوں کو 22 برس مکمل، ایک ہزار ہلاک افراد کی شناخت ہونا باقی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3