
دوحہ میں امریکہ طالبان مذاکرات ایک بار پھر تعطل کا شکار
طالبان ترجمان نے الزام لگایا ہے کہ بات چیت کو لاحق تازہ ترین دشواریوں کا ذمہ دار امریکہ ہے۔ ادھر، مذاکرات کے بارے میں طالبان کے بیان پر فوری طور پر امریکہ کی جانب سے کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31f8VCW
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31f8VCW
0 Response to "دوحہ میں امریکہ طالبان مذاکرات ایک بار پھر تعطل کا شکار"
Post a Comment