
فلسطینی اتھارٹی کا امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی رابطے توڑنے کا اعلان
عرب لیگ سے خطاب کرتے ہوئے، فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا کہ ''ہم نے اسرائیل کو بتا دیا ہے کہ ان سے اور امریکہ کے ساتھ کوئی تعلقات نہیں ہوں گے، جن میں سلامتی کے تعلقات شامل ہیں''
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31ieQr6
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31ieQr6
0 Response to "فلسطینی اتھارٹی کا امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی رابطے توڑنے کا اعلان"
Post a Comment