
ترکی میں وزارت داخلہ کے حکم پر سوشل میڈیا کے 1136 اکاؤنٹ بلاک
ان میں ویب سائٹس، ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام، یو ٹیوب اور پنٹریسٹ اکاؤنٹ شامل ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ان میڈیا سائٹس پر ایردوان سے متعلق ایسی آڈیو ریکارڈنگ شائع کی گئیں جن سے مبینہ طور پر ان کی کرپشن کے اشارے ملتے ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZHF6JA
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZHF6JA
0 Response to "ترکی میں وزارت داخلہ کے حکم پر سوشل میڈیا کے 1136 اکاؤنٹ بلاک"
Post a Comment