-->
'میں بہت جدوجہد کے بعد یہاں تک پہنچی ہوں'

'میں بہت جدوجہد کے بعد یہاں تک پہنچی ہوں'

عائشہ نسیم پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں۔ عائشہ کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے اور وہ اس وقت گورنمنٹ ہائی اسکول فار گرلز میں نویں جماعت میں زیرِ تعلیم ہیں۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32r1itN

Related Posts

0 Response to "'میں بہت جدوجہد کے بعد یہاں تک پہنچی ہوں'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3