عابد علی کی راولپنڈی ٹیسٹ میں تاریخ ساز اننگ پر سابق کھلاڑی اور کرکٹ کے پنڈت ان کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف اپنے ڈیبو میں سنچری سکور کر چکے۔ یہ کارنامہ آج تک کوئی کھلاڑی انجام نہیں دے سکا۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YNv8qC
0 Response to "عابد علی کی تاریخی اننگ: پیسے وصول ہو گئے"
Post a Comment